ڈپٹی کمشنر ثاقب منیر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل کھیلاجائے گا

Share Button

بھمبر(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر ثاقب منیر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل ملک باز خان اسٹیڈیم بھمبرمیں کھیلاجائے گافائنل تقریب کا آغاز صبح9بجے ہوگا تقریب میں وزیر سپورٹس چوہدری محمد سعید ،سابق ممبر اسمبلی راجہ مقصود احمد خان ،کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری محمد طیب ،مسلم لیگ ن تحصیل سماہنی کے صدر راجہ منیر اللہ ،ڈی جی اطلاعات راجہ اظہر اقبال ،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مرزا محمد اجمل جرال اور راجہ ظفر اقبال بیربل بطور خاص شرکت کرینگے۔

Facebook Comments
Share Button

About admin