ہندوستان کا مکرو چہرہ دنیا کے سامنے لائیں تاکہ ہماری جو جہدوجہد آزادی ہے اس کو تقویت ملے.بلقیس صابر راجہ

Share Button

والسل برطانیہ میں پاکستانی و کشمیری تارکین وطن کی غیر سیاسی تنظیم کشمیر ویلفیئر کونسل کی خواتین ونگ کی مرکزی چیئرپرسن بلقیس صابر راجہ نے تنظیم کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم اوورسیز پاکستانی اور کشمیری یک زباں ہو کر تمام سیاسی پارٹیوں سے بالا تر ہو کر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم وبربریت کے خلاف پوری دنیا میں ان کی آواز کے ساتھ آواز ملا کر احتجاج کریں اور ہندوستان کا مکرو چہرہ دنیا کے سامنے لائیں تاکہ ہماری جو جہدوجہد آزادی ہے اس کو تقویت ملے بلقیس صابر راجہ نے اوورسیز پاکستانیوں اور کشمیریوں کے مسائل اجاگر کرنے اور ان کو ترجیح بنیادوں ہر حل کروانے پر بھی زور دیا

Facebook Comments
Share Button

About admin