چنار پریس کلب سما ہنی بھمبر مزید فعال کریں گے۔ وحید ریاض

Share Button

سما ہنی (خبر نگار)چنار پریس کلب سما ہنی بھمبر مزید فعال کریں گے ، مسائل اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ جدید صحافت کو بھی استوار کریں گئے ، ان خیالات کا اظہار نوجوان صحافی راجہ وحید ریاض نے چنار پریس کلب سما ہنی بھمبر میں باقاعدہ شمولیت پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ چنار پریس کلب سما ہنی بھمبر کے سترہ جنوری کو ہونے والے ہنگامی اجلاس میں بھرپور شرکت کرکے کلب کی مضبوطی میں اہم کردار ادا کریں گے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے صحافیوں کی فلاح بہبودکیلئے کئے گئے اقدام قابل تحسین ہیں ۔ پورا اترنے کی بھر پور کوشش کریں گے ۔

Facebook Comments
Share Button

About admin